شام کے شہر حلب کے مغربی حصہ میں گذشتہ تین دنوں کے دوران ہونے والے 146بے
رحم اور بِلا متیاز145 راکٹ حملوں میں 41 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ برطانیہ میں واقع
سیرئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ لڑائی میں مرنے والوں میں 17 بچے بھی شامل ہیں۔ یہاں دونوں فریقوں کی لڑائی کے دوران مورٹار کے سینکڑوں گولے داغے گئے۔